18 again first episode review.
جناب کل یہ دیکھا آدھے گھنٹے والی چار اور دو گھنٹے کی دو اقساط پر مشتمل۔ کہانی نئی مگر خیال پرانا۔ وہی 37 سالہ شادی شدہ جھگڑالو شخص جسکی بیوی اور دو بچے ہیں جو جوانی کی حدوں کی چھو رہے ہیں۔ ایک 37 سالہ شخص زندگی میں ناکام ہے بیوی طلاق مانگ رہی ہے بچے بدتمیز اور ماں باپ سے ذہنی طور پر بہت دور ہیں۔ یہ بندہ 20 سال کی عمر میں باپ بنا اور اس وجہ سے تعلیم ادھوری رہ گئ زندگی میں پریشان حال ہے سب غلط سلط ہو رہا ہے کہ اچانک ایکدن وہ دوبارہ 18 سال کا ہوگیا۔ نوجوان خوبصورت مگر اب ذہنی طور پر چونکہ 37 سال کا ہے سو اس نئے موقع سے پہلے پریشان اور اب بے حد خوش ہے اپنے ہی بچوں کے اسکول میں طالب علم بن گیا ہے بچوں سے ایک نئی شناخت سے ملنے سے انکے رویوں کی ٹیڑھ سمجھنے کا موقع ملا ہے بیوی سے محبت ہے مگر اسے لگتا تھا کہ بیوی کا دل بھر چکا ہے اس سے مگر بیوی بھی اسی کی ہم عمر کم عمری میں ماں بننے کی وجہ سے تعلیم ادھوری اور ناکام سی عورت ہے جو اپنے شوہر کے غصہ ور مزاج سے تنگ ضرور ہے مگر گھر بھی سنبھال رہی ہے کیا بنتا ہے ان کا دونوں اگلی اقساط میں کھلے گا۔ ڈرامہ دلچسپ ہے یا نہیں نہیں پتہ مگر میرے اس ڈرامے کو دیکھنے کی وجہ ہے ۔۔
ہوٹل ڈیل لونا کا سائیڈ ہیرو ہے جو ہوٹل ڈیل لونا میں مجھے شدید پسند آیا ہوا تھا اب جا کے نیا ڈرامہ ملا ہے اسے اور اس نے ڈرامے میں کیا خوب اداکاری کی ہے۔زبردست۔ اعلی خوبصورت وجیہہ اخیر پیارا آیا ہے اس ڈرامے میں اور بس اسکو دیکھنے کیلیئے اس ڈرامے کو پورا دیکھوں گی 😆🥰👍🙂
سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟
آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے
Desi Kimchi ..
دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد
پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔
New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea.
Bookmark : urduz.com
kuch acha perho
Salam Korea is urdu fan fiction seoul korea based urdu web travel novel by desi kimchi. A story of Pakistani naive girl and a handsome korean guy