ایلس نیا ڈرامہ ہے۔🤩 وقت کے ساتھ سفر، دیومالائی کہانی ساتھ خوب زوردار قسم کی ہاتھا پائی اور سنسنئ کا ملا جلا امتزاج ہے۔ 🤫
کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جو دو ہزار پچاس سے انیس سو بانوے میں اپنے شوہر کے ساتھ ایک خفیہ تنظیم کے کام سے آتی ہے🤔 ۔ یہاں اس نے ایک کتاب چوری کرنی ہے جو انکو مستقبل میں مددگار رہے گی ۔ کچھ انہونیاں رونما ہوتی ہیں۔ کتاب حاصل کر لیتی ہے مگر اسکا ایک صفحہ اسی مصنف کی بیٹی کے پاس ہے جس سے کتاب چوری کی ہے۔ کہانی میں زبردست موڑ یہ ہے کہ یہ عورت ماں بننے والی ہے😮 اور اپنے بچے کی زندگی کی خاطر واپس جانے کا ارادہ ترک کر کے ماضی میں رہتی ہے ۔ کیونکہ واپسی کی صورت میں ریڈیائی شعاعیں بچے کو متاثر کر سکتی ہیں۔ پہلے سفر میں متاثر کر بھی چکی ہیں🥺 بچے کوکہ وہ تھوڑا سا بے حس سا انسان ہے۔ مگر اس بے حس انسان کی ایک عدد گرل فرینڈ ہے۔🤭
خیر یہ خاتون آدھے گھنٹے والی پہلی چار اقساط میں مر چکی ہیں اور دوبارہ اپنے بیٹے کو حال ہی میں نظر بھی آچکی ہیں۔
ایلس 2020 کا ڈرامہ ہے جو اکتوبر تک چلے گا۔ وہ تمام جو میری طرح ساتھ ساتھ ڈرامے دیکھتے ہیں وہ تیار ہو جائیں کیونکہ اس ڈرامے میں اب تک دو قتل ہوچکے ہیں اور ڈرامائی موڑ پر اگلے ہفتے تک کیلئے انتظار ہمارا مقدر ہے۔جنہوں نے ختم ہونے پر ہی ڈرامہ شروع کرنا انکے لیئے بیٹا ختم تو 2020 بھی ہونے والا ہے اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ سو کون جانے 2021 کیا لائے۔ دیکھ لو جو دیکھنا جو دیکھ سکو۔
سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟
آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے
Desi Kimchi ..
دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد
پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔
New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea.
Bookmark : urduz.com
kuch acha perho
Salam Korea is urdu fan fiction seoul korea based urdu web travel novel by desi kimchi. A story of Pakistani naive girl and a handsome korean guy