اف کیا ڈرامہ ہے مطلب ڈرامہ ہی ہے۔ پارک سلیمان کے پیچھے لگایا اور زبردست کام کیا۔ کہانی دلچسپ ہے۔ پہلا چینی ڈرامہ جو مجھے مائی امیزنگ بوائے فرینڈ کے بعد پسند…
Author: Desi Kimchi
Tale of Nokdu first impression urdu review
TALE OF NOKDUدو ہزار انیس کا ڈرامہ ٹیل آف نوک دو کافی اچھی ریٹنگ اٹھا رہا ہے ۔ اس ڈرامے کی کہانی دلچسپ ہے ۔ کہانی ایک زمہ دار اور بہت جانباز…
Kdrama first look reviews
اسلام و علیکم کے ڈراموں کے پرستاراگر آپ کے ڈرامے دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ جانتے ہونگے اردو میں ان کے حوالے سے معلومات ابھی میسر نہیں ہیں سو میں نے…
Hotel Del Luna urdu review
ہوٹل ڈیل لونااس سال کا اب تک کا پیشکش اور کہانی کے اعتبار سے بہترین ڈرامہ ہے تیرہ چودہ قسطوں تک تو دم اٹکتا رہا کہ نہ جانے کیاہوگا اوراگلی قسطوں میں…
Descendants of the sun intro urdu
ڈیسنڈنٹس آف دا سن آج کل ایل ٹی این نامی چینل سے اردو ڈبنگ کے ساتھ بنام تم ہو ہو نشر کیا جا رہا ہے یہ 2016 کا بے حد مشہور کوریائی…
Sweet Revenge 1 urdu review
سویٹ ریوینجیہ ڈرامہ بھلا ہو ایشین کرش والوں کا ٹوٹا دکھا دیا اسکا تو دیکھنا پڑا ۔ کہانی میں دلچسپی یوں ہوئی کہ ایک غائب دماغ ہائی اسکول کی طالبہ مڈل اسکول…
Shocking reality of Park Min Young and Kim soo hyun
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ کو کوئی اداکار یا اداکارہ بے حد پسند ہو اور اچانک وہ نظروں سے گر جائے پھر وہ چاہے بعد میں کتنا ہی اچھا کام…
IU and Hotel Del Luna
آئی یواور ہوٹل ڈیل لوناہوٹل ڈیل لونا اس وقت کوریا کا ہائی ریٹڈ ڈرامہ ہے وہیں یہ ڈرامہ ٹھیک ٹھاک مہنگا ہے اس ڈرامے میں منظر کشی کیلئے ایک سے ایک قیمتی…
The Miracle urdu review
دی مریکلبھلا ہو کے کرش والوں کا اس ڈرامے کے ٹوٹے دکھا دیئے۔ہوگئ دلچسپی۔ ڈھونڈا ملا 12 قسطیں سوچا ایک ایک کر کے دیکھ لوں گی مگر بیٹھ کر پورا سیزن ہی…
Moment at eighteen first impression urdu review
Moment at eighteenkdramaمومنٹ ایٹ ایٹیندو ہزار انیس کا نیا جنوبی کوریا کا ڈرامہ ہے. اس ڈرامے کی کہانی اٹھارہ سال کے جوانی کی سرحدوں کو چھوتے لڑکوں اور لڑکیوں کے گرد گھومتی…