کل دوبارہ دیکھی بہت پہلے دیکھی تھی ہندی ڈبنگ کے ساتھ مگر یقین جانیئے کہانی کی ننھیال ددھیال
ایک کردی تھی ہندی ڈبننگ نے کل انگریزی میں دیکھی تو کہانی میں مسلئہ کیا درپیش تھا سمجھ آیا ہا ہاہا ۔ کہانی ایک چوہے کی ہے جو ایک بچی نے پال رکھا ہے۔ چوہا بے حد خوش ہے بچی اپنے والدین کے ساتھ کہیں گھومنے جاتی ہے چوہا اکیلا پورے گھر میں راج کر رہا ہوتا ہے کہ اسکی زندگی میں آتا ہے ایک چالاک فتنہ چوہا جو اسکی سلطنت کو تاراج کرتا ہے۔ اسکی چیزوں پر قبضہ کرلیتا ہے اسکے ساتھ نوکروں کی طرح سلوک کرتا ہے یہاں یہ منصوبہ بناتا ہے کہ بہانے سے اس چوہے کو بیت الخلا لے جا کر فلش کردے مگر وہ چوہا چالاکی سے اسکو ہی فلش کردیتا ہے ۔ اب یہ پہنچا ہے گٹر میں جہاں کیڑے مکوڑوں چوہے مینڈکوں کی ایک دنیا آباد ہے۔ یہاں اسکو ملے گی بہادر چوہیا جو اسکو اوپر واپس پہنچانے کا وعدہ کرےگی۔مگر یہ آسان نہیں۔ مینڈکوں کا ایک قائد ایک نیا منصوبہ بنائے بیٹھا ہے۔ فٹ بال میچ کے دوران جب پورا شہر ہاف ٹائم میں باتھ روم بھاگے گا اور فلش کرے گا تو اس گٹر لائن کا رخ چوہوں کے شہر کی جانب موڑ کر وہ اس شہر کو ڈبو دے گا اور وہاں اپنی نئی نسل کی آباد کاری کرے گا۔
اب چوہے اور چوہیا کو اپنے چوہوں کے شہر کو بچانا ہے۔
کہانی دلچسپ ہے دیکھنا اگر اینی میٹڈ فلمیں پسند ہیں تو 🙃
Watched it again yesterday. I had seen it a long time ago with Hindi dubbing, but believe me, the dubbing had completely ruined the story. Yesterday, I watched it in English and finally understood the actual problem in the story. Haha. The story is about a mouse that a little girl has as a pet. The mouse is very happy. The girl goes out with her parents, and the mouse is ruling the entire house alone. But then, a cunning troublemaker mouse comes into his life, who takes over his kingdom. He takes control of his belongings and treats him like a servant. The Pet mouse plans to flush the trouble maker mouse down the toilet, but the trouble maker mouse cleverly flushes the pet mouse instead.
Now, the petmouse ends up in the sewer, where there is a whole world of bugs, mice, and frogs. Here, he meets a brave female mouse who promises to help him get back to the surface. However, it’s not that easy. The leader of the frogs has a new plan. During a football match, when the entire city rushes to the bathroom during halftime and flushes, he will divert the sewer line towards the mice’s city, flooding it and making it a new breeding ground for his new generation.
Now, the mouse and the female mouse have to save their city of mice.
سلام دوستو۔کیا آپ سب بھی کورین فین فکشن پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
کیا خیال ہے اردو فین فکشن پڑھنا چاہیں گے؟
آج آپکو بتاتی ہوں پاکستانی فین فکشن کے بارے میں۔ نام ہے
Desi Kimchi ..
دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد
پڑھ کر بتائیے گا کیسا لگا۔ اگلی قسط کا لنک ہر قسط کے اختتام میں موجود یے۔۔
New Urdu Web Travel Novel : Salam Korea Featuring Seoul Korea.
Bookmark : urduz.com
kuch acha perho
Salam Korea is urdu fan fiction seoul korea based urdu web travel novel by desi kimchi. A story of Pakistani naive girl and a handsome korean guy