لی جی ہان نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی۔ 24 سالہ لی جی ہان افراتفریح میں جب اٹیواں میں بھگدڑ مچی تو نکلنے کی کوشش میں تھے جب ایک چھوٹی بچی انکی نظروں کے سامنے گر گئ۔ اس بچی کو نظرانداز کرکے اپنی جان بچاتے تو بچ جاتے مگر اسکو بچانے کی کوشش میں لی جی ہان بھگدڑ کا شکار ہو گئے ۔ لی جی ہان کی ایک زیر تکمیل فلم بھی ادھوری رہ گئ ہے۔ مگر لی جی ہان نے 24 سالہ زندگی کسی بھی عام انسان کی نوے سالہ زندگی پر بھاری ثابت ہوگئ ہے۔ سلام لی جی ہان