کے ڈرامے اور ان سے سیکھے گئے اسباق۔۔
1: برائیڈ آف واٹر گاڈ
تنہا رہو زلیل و خوار ہو دیکھنا ایک دن پانی کا خدا آئے گا اور مزید زلیل و خوار کرےگا۔۔
2: وائل یو ور سلیپنگ
بچپن میں کسی کی جان بچا لو تاکہ بڑے ہو کر اس سے آرام سے شادی کر سکو۔۔
3: ڈبلیو ٹو ورلڈ۔
جب آپ اپنے پسندیدہ انسان سے محروم ہوں تو اپنے زہن میں ایک مکمل چندی آنکھوں والا پیکر تراش لیں ۔۔ خدا نے چاہا تو وہ پیکر زندہ و جاوید ہو جائے گا۔۔
4:آئی ایم ناٹ روبوٹ
اگر آپ اکیلے اور تنہا ہوں تو آپ روبوٹ بنوائیں۔۔
اور اگر آپ اکیلی اور تنہا ہیں تو خو روبوٹ بن جائیں۔۔
باقی خدا کرم کرےگا