Desi Kimchi |desi kdrama fans|

Mother kdrama review

یہ ڈرامہ کوریا میں کافی مشہور ہوا نام ہے مدر
کہانی سادہ سی تھی ۔ایک بچی ہے اس پر اسکی استانی مہربان ہے مگر سگی ماں نامعلوم وجوہ کی بنا پر بچی پر اپنی چڑ نکالتی رہتی ہے۔ بچوں پر تشدد اس ڈرامےکا اہم جز ہے مگر بہت ہی کوئی سبق آموز قسم کا ڈرامہ ہےجسے دیکھنے پر تفریح سے ذیادہ بھاشن کا گمان ہوتا ہے۔
کوریا میں اسکی ریٹنگ کمال رہی۔ کافی پسند کیا گیا مگر
Desi kimchi ratings :2/5

بھی اسلیئے کہ میری جانو ہیروئن ہے۔ہو سکتا ہے کبھی اسکے پیچھے دیکھ بھی لوں یہ ڈرامہ22

Exit mobile version