Desi Kimchi |desi kdrama fans|

Oh my Ghostess south korean drama 2015 review in urdu

اوہ مائی گھوسٹیس اور اس سے سیکھے گئے اسباق۔۔
لڑکوں کیلیئے۔۔
اپنی جونئیر کولیگز کو خود ہی ہلکی پھلکی لائن مار لیں کیا پتہ ان میں سے کوئی آپ میں دلچسپی لیتی ہو مگر جھجک رہی ہو ۔۔
لڑکیوں کیلیئے۔۔
کامیاب الو کو تاڑو لائینیں مارو پٹ جائے تو ٹھیک ورنہ دو ہفتوں کیلیئے کسی ٹھرکی بھتنی کو اپنا جسم ادھار دے دو وہ پٹا دے گی۔۔ یا اگر کوئی بھتنی نہ ہو تو خوب خوب لائن کرائو اگر پٹ جائے تو ٹھیک نہیں تو کہہ دینا مجھ پر بھتنی مسلط تھی۔۔ بس ۔

باورچیوں کیلیئے۔۔

دیکھو باورچیوں تم سب دیگچیاں کھنکاتے رہ جائو گے

باقیوں کیلیئے۔۔
اس ڈرامے میں اور کچھ نہیں بس ایک سخت لونڈا اور ایک چھچھوری لونڈیا کی کہانی ہے۔۔ بیچ بیچ میں باقی کردار آتے ہیں تا کر کے بھاگ جاتے ہیں۔۔

Exit mobile version