آئی یواور ہوٹل ڈیل لوناہوٹل ڈیل لونا اس وقت کوریا کا ہائی ریٹڈ ڈرامہ ہے وہیں یہ ڈرامہ ٹھیک ٹھاک مہنگا ہے اس ڈرامے میں منظر کشی کیلئے ایک سے ایک قیمتی…
The Miracle urdu review
دی مریکلبھلا ہو کے کرش والوں کا اس ڈرامے کے ٹوٹے دکھا دیئے۔ہوگئ دلچسپی۔ ڈھونڈا ملا 12 قسطیں سوچا ایک ایک کر کے دیکھ لوں گی مگر بیٹھ کر پورا سیزن ہی…
Moment at eighteen first impression urdu review
Moment at eighteenkdramaمومنٹ ایٹ ایٹیندو ہزار انیس کا نیا جنوبی کوریا کا ڈرامہ ہے. اس ڈرامے کی کہانی اٹھارہ سال کے جوانی کی سرحدوں کو چھوتے لڑکوں اور لڑکیوں کے گرد گھومتی…
Hotel Del Luna intro first impression in urdu
ہوٹل ڈیل لونا کا مختصر تعارف ہوٹل ڈیل لونا جنوبی کوریائی ڈرامہ ہے جس کی کہانی ایک لڑکی جسکا نام مان وال ہے اسکے گرد گھومتی ہے۔ اپنی زندگی میں بے تحاشہ…
100 days with mr arrogant urdu review
100 days with mr arrogantیہ دیکھی آج صبح نہار منہ اور میرا مشورہ ہے کہ دیکھنی ہو تو دو صورتوں میں مت دیکھو ایک اگر کافی کچھ پہلے سے ٹھونس رکھا ہو…
Abys kdrama urdu review
کے ڈرامہ ابیث آخر کار خبیث ختم ہو گیا۔۔ اوہو میرا مطلب ہے ابیث ختم ہو گیا۔کیا ڈرامہ تھا ۔۔ ایسا ڈرامہ تھا کہ ڈرامہ خود منہ چھپاتا پھرے اتنی اعلا کہانی…
Mirror Of the witch urdu review
کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کوئی طویل دورانئیے کا ڈرامہ دیکھا ہو اور سوچا ہو اس پر تو قسط وار ڈرامہ بنتا تو اچھا ہوتا یا کبھی ایسا ہوا ہے…
Chinese Assassinations urdu review
میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک فلم دیکھی نام تھا اسکا کچھ چایئینیز اسیسینیشنز کر کرکے۔۔ اگر آپ کمزور دل کے ہیں تو آگے مت پڑھئیے۔۔ ۔ ۔ ۔ کچھ چندی آنکھوں…
Scholar who walks at night urdu review
زندگی میں کچھ پل ایسے آتے ہیں کہ انسان بے بس ہو جاتا ہے۔ اور پھر تمام عمر پچھتاتا ہے ایسے ہی کسی لمحے کی زد میں آکر میں نے اسکالر ہو…
A Poem A day Urdu Review
2018 kdrama a poem a dayA Poem A dayآ پوئم آ ڈے آ پوئم آ ڈے۔۔یہ ڈرامہ کل رات کو سحری سے پہلے ختم کیا ہے سو مہربانی اندازے مت لگانا شکریہ۔۔ہاں…