(دونگ بیک ہو( یو سیونگ ہو
ایک جاسوس ہے جس کے پاس یہ غیر ممعولی صلاحیت ہے کہ وہ دوسروں کی یادیں ٹٹول سکتا ہے
جزباتی اور جلدباز ہونے کے باوجود وہ اس صلاحیت سے مشکل ترین جرائم کے کیسز حل کر سکتا ہے۔
ہان سون می یعنی لی سی ینگ ایک بردبار ٹھنڈے مزاج کی باصلاحیت پولیس والی ہے اس نے کم عمری میں ہی ترقی حاصل کی اور مشکل ترین معاملے حل کیئے جو پولیس کی تاریخ میں کسی نے نہ کیئے
اب دونوں مل کر ایک انتہائی سخت دل شاطر سلسلے وار قاتل کو پکڑنا چاہ رہے ہیں جس نے شہر میں دہشت پھیلا دی ہے کیا یہ دونوں اس قاتل کو پکڑ سکیں گے اور کیا لائحہ عمل طے کریں گے اس کو عبرتناک انجام تک پہچانے کیلئے۔۔
یہ ڈرامہ مشہور ویب ناول اور کامک میمورسٹ کی ڈرامائی تشکیل ہے جو کہ 2016 سے 2018 کے درمیان مقبول رہا
میمورسٹ 2020 کا جنوبی کوریائی سلسلے وار ڈرامہ
جسکی ہدایات دی ہیں کم ہوئی نے۔
This drama is based on a popular web-based comic strip of the same name, which ran from 2016 to 2018.