Love andante
یہ ڈرامہ دیکھا پہلی قسط پوری اور دوسری سے آگے دیکھنے کا بالکل ارادہ نہیں ہے۔
ایک تو کورینز کو بھارت کی طرح اکھنڈ کوریا کا شوق کیوں ہے؟ ناممکن ہے بھی۔ کم جونگ وو کو جنوبی کوریا نے برداشت کرنا ہے؟ ایک ڈکٹیٹر جو دوسرے ملک کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں بنا رہا وہ جنوبی کوریا کے ساتھ ضم ہو کر اپنا اقتدار ختم کرے گا؟ جبکہ وہ اقتدار کے پیچھے ہر حد سے گزر جاتا ہے اور ایٹمی قوت بھی بن چکا؟ جتنا سننے میں عجیب لگ رہ اتنا ہی ناممکن بھی ہے۔ دوسری جانب بھارت کو یہ شوق چڑھتے او بھائی ہم اپنے ملک میں گوشت کے بنا سبزی کھانا پسند نہیں کرتے ہم گوشت سے تائب ہوجائیں بھارتی مسلمانوں کی طرح یا تائب ہونے کیلئے آپکے ساتھ ضم ہوں؟ ناممکن بھائی۔ الٹا آپ پنجاب کی فکر کریں۔ آپکے پنجابی فنکار انفلوئنسرز سب بڑا پاکستان پاکستان کر رہے خطرے کی گھنٹیاں ہیں یہ۔
خیر ان ڈان تٹے۔ گوگل اس فضول لفظ کا یہی تلفظ بتاتا ت اور ٹ کے بیچ میں۔ معنی آہستگی سے اٹھتا سر۔
ڈرامہ ہے خیالی۔ جنوبی اور شمالی کوریا کے ملاپ کیلئے اعزازی طور پر ایک عدد گائوں تیا رکیا ہے جہاں جنوبی اور شمالی کوریا کے افراد کو ایک گھر میں رہنا ہوگا۔ اور آپس میں خیر سگالی کے جزبات کو فروغ دینا ہوگا۔
سب اپنے اپنے گھروں میں چین سے رہنے پہنچتے ہیں۔ پوری قسط پہنچتے رہتے ہیں۔ ہیرو پیانو بجاتا ہے بہت مشہور ہے۔ ہیروئن شمالی کوریا کے ایک بڑے عہدے کے فوجی افسر کی بیٹی ہے۔ انکے کوائف کے اندراج کے وقت ملازم نے کمپیوٹر پر کافی گرادی اور کی بورڈ جھاڑتے غلط بٹن دب گئے جسکے بعد اب ہیرو ہیروئن کی شادی سرکاری کاغذوں کے مطابق ہوگئ ہے جبھی انہیں ایک گھر ملا ہے جہاں وہ اکٹھے رہیں گے۔ دونوں کو نہایت پھسپھسی سی وجہ بتا کر سرکاری افسروں نے اکٹھے رہنے پر منا لیا ہے۔ ہیروئن بدمزاج بدتمیز ہے ہیرو نک چڑھا مگر معصوم سا ہے۔
اب آگے کی کہانی ظاہر ہے واضح ہے۔ کوئی بہت دلچسپ موڑ نہیں آئے ڈرامے میں نہ ہی ہیروئن پیاری لگی ہیرو پیارا ہے مگر دیکھا دیکھالگا مجھے جب دیکھا تھا تب دبلا تھا نامعلوم وجوہ کی بنا پر کپا سا آیا ہے۔
مجھے اس ڈرامے میں ذرا دلچسپی نہیں محسوس ہوئی۔ پٹے پٹائے واقعات جیسے ہیرو پہلی دفعہ ہیروئن کو دیکھ کر گھر میں بھوت سمجھ کر مارنے دوڑا جبکہ ہیروئن نے منہ پر لات مار کر منہ سجا دیا اسکا۔ بلا وجہ دونوں ایک دوسرے سے چڑ رہے ہیں۔اکٹھے رہیں گے تو نوک جھونک کے بعد محبت ہوجانی وغیرہ تو میرا دیکھنے کا ارادہ نہیں
2
بھی جانے کیوں دےدیئے۔
Love Andante Review in English
I watched the first episode of this drama and have no intention of watching beyond the second. Why do Koreans, like Indians, have a fascination with a unified Korea? It’s impossible. Will South Korea tolerate Kim Jong-un? A dictator who doesn’t maintain good relations with other countries will merge with South Korea and end his rule? While he goes to any lengths for power and has become a nuclear power? As absurd as it sounds, it’s equally impossible. On the other hand, India has this obsession. Oh brother, we don’t like eating vegetables without meat in our country. Should we give up meat like Indian Muslims or merge with you to give it up? Impossible, brother. Instead, worry about Punjab. Your Punjabi artists and influencers are all praising Pakistan, which is alarming.
Anyway, about “Love Andante.” Google suggests this pronunciation between ‘t’ and ‘d.’ It means “rising slowly.”
The drama is fictional. An honorary village has been set up for the unification of South and North Korea, where individuals from both sides must live in one house and promote goodwill. Everyone arrives to live peacefully in their homes. The hero plays the piano and is very famous. The heroine is the daughter of a high-ranking North Korean military officer. During their registration, an employee spilled coffee on the computer and pressed the wrong buttons while cleaning the keyboard, resulting in the hero and heroine being officially married, which is why they got a house to live together. Both were convinced to live together by the officials for a very flimsy reason. The heroine is rude and ill-mannered, while the hero is grumpy but innocent.
The rest of the story is obvious. There won’t be any interesting twists in the drama, nor did I find the heroine attractive. The hero is cute but looked familiar. When I saw him, he was thin, but for unknown reasons, he appeared bulky. I didn’t find any interest in this drama. The clichéd events like the hero mistaking the heroine for a ghost and trying to hit her, while the heroine kicks him in the face, decorating his face. Both are unnecessarily annoyed with each other. They will live together, bicker, and eventually fall in love, etc., so I don’t intend to watch it.
I don’t even know why I gave it a 2.
What kind of K-dramas do you usually enjoy?